خوشی کا انتظار

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

میں خوشی کا انتظار کر رہا تھا
خوشی آئی اور گھنٹی بجائی
اور پھر چھپ گئی
میں نے دروازہ کھولا
تو کوئی نہیں تھا
اور وہ چلی گئی

Rate it:
Views: 512
05 Nov, 2017