خوشیوں کا ٹھکانہ تم ہو جِینے کا بہانہ تم ہو میرے لبوں پہ مچلتا ہوا ایک حسین ترانہ تم ہو جس کا نِکھارسدا بہار وہ موسم سہانہ تم ہو خوشیوں کا ٹھکانہ تم ہو جِینے کا بہانہ تم ہو