خوشیوں کے سمندر

Poet: NS By: NS, lhr

خوشیوں کے سمندر نے تو قید ہی کر لیا تھا
شکر ہے ڈوبنے سے پہلے اپنی دنیا میں آگئے

Rate it:
Views: 621
10 Oct, 2012