خوشیوں کے چند پل یونہی گزر ہی جاتے ہیں
Poet: Roshani By: Roshani, U.A.Eپت جھڑ میں پتے گر ہی جاتے ہیں
بچھڑنے والے کبھی نہ کبھی بچھڑ ہی جاتے ہیں
لاکھ روکنا چاہو تو روک نہیں سکتے
خوشیوں کے چند پل یونہی گزر ہی جاتے ہیں
More Sad Poetry
پت جھڑ میں پتے گر ہی جاتے ہیں
بچھڑنے والے کبھی نہ کبھی بچھڑ ہی جاتے ہیں
لاکھ روکنا چاہو تو روک نہیں سکتے
خوشیوں کے چند پل یونہی گزر ہی جاتے ہیں