خوف

Poet: سبین ارشاد By: Sabeenirshad, Karachi

منسلک مجھ سے جو بھی ہوا تباہ ہو گیا
اس ڈر سے اب نئے رشتے بناتے نہیں ہم

Rate it:
Views: 414
27 Sep, 2019