خون اپنے دل کا

Poet: Abi By: Abid Hussain, Toba Tek Singh

جس پھول کو دیا تھا خون میں نے اپنے دل کا
آج وہ کسی اور کو خوشبو دے رہا ہے

Rate it:
Views: 832
24 Oct, 2008