خون کےآنسو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم پھنس چکےتھےدشمنوں کےنرغہ میں
مشکلوں سےنکلنےکی اب یہ راہداری ہے

بھارت و دوست خون کےآنسو رو رہے ہیں
کیوں کہ اعصاب پرانکےیہ اتنی بھاری ہے
 

Rate it:
Views: 483
24 Jan, 2016
More Political Poetry