برسوں خیال میں تیری پوجا کی ہے ہم نے بھلا دنیا کی کب پروا کی ہے مجھے شہر سے نکالنے والو ذرا سوچو یہ زمیں تمہاری نہیں میرے خدا کی ہے