دائروں میں ہم گھوم رہے ہیں، جھوم رہے ہیں اپنا ماتھا چوم رہے ہیں، گھوم رہے ہیں رقص دما دم، جشن ہمہ دم، مقصد ہے وقت سے ہم محروم رہے ہیں، جھوم رہےہیں مست شبستاں، مست ہیں انجم، واعظ سب کل تک جو معصوم رہے ہیں، جھوم رہے ہیں