داﺅ۔۔۔

Poet: Tariq Iqbal Haavi By: Tariq Iqbal Haavi, Lahore

سنو یہ اپنوں کے برتاﺅ کی بات ہے
سنگیوں سے ہی لگے گھاﺅ کی بات ہے

عاشقی میں جیتے تو امیری ہارا گئی
جسے پیار تھے سمجھتے محض داﺅ کی بات ہے

Rate it:
Views: 455
04 Feb, 2015