دراصل ہیں ہیرو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اس قوم کے بارے میں کیا رائے کریں قائم
صفت میں اگر دیکھو ہے قوم یہ من موجی

موت کےڈرسے ہم دبک جاتےہیں گھر میں
دراصل ہیں ہیرو وہی کہلاتےہیں جو فوجی

Rate it:
Views: 485
29 Nov, 2017
More Political Poetry