درد

Poet: By: Wasim Ahmed Yusuf Mamji, godhra

لوگ کانٹوں سے ڈر کے چلتے ہیں
ہم نے پھولوں سے چوٹ کھائی ہے

جو ہمیں بھول گئے
ہم انہیں کی یاد میں زندگی بِتاتے ہیں

Rate it:
Views: 546
28 Sep, 2009