درد

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

نہیں ہر بات ہوتی ہے زمانہ کو بتانے کی
پہلے نہیں کیا بے رخی دیکھی زمانےکی

گزری جس پر اسی کو رہ رہ کے اٹھتا ہے
درد بھی کیا شئہ ہے دنیا کو دکھانے کی

Rate it:
Views: 405
14 Mar, 2013