درد
Poet: Mohammad Sadiq Mushwani By: Mohammad Sadiq Mushwani, quettaآنے کا کیا وعدہ دوبارہ نہیں آیا
انکو خیال کچھ بھی ہمارا نہیں آیا
کچھ اور سوچنے کی مہلت ملی نہیں
قاصد کے ہاتھ کوئی اشارہ نہیں آیا
ماضی کی وہی یادیں سینے سے لگی ہیں
گردش میں پھر سے میرا ستارہ نہیں آیا
چند ساعتوں کی بات تھی لوگ روئے چھپ ہوئے
پھر ذکر کسی لب پہ ہمارا نہیں آیا
More Sad Poetry






