درد

Poet: چوہدری ذوالقرنین ہندل By: Ch.Zulqarnain.Hundal, Gujranwala

خوشی نصیب ہے بھری زندگانی میں تو نہ چہکو
شناساؤں سے بھی تعلق کی بڑی امید ہوتی ہے

جب آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تو دھڑکن تیز ہوتی ہے
ہندل کہ دو ہمنواؤں سے ٹوٹے جو تعلق تو بڑی تکلیف ہوتی ہے

Rate it:
Views: 832
14 Nov, 2015