اپنی تکلیف پہ جان نکل جائے ان کی کسی کی جان بھی نکل رہی ہو تو اس کا درد نہیں رکھتے اپنے درد کو بڑھا چڑھا کر بتاتے ہے دوسروں کا درد دیکھ کر منہ پھیر لیتے ہے