درد آشنائ چاہتے ہو چلو یونہی سہی
Poet: rizwana By: rizwana, torontoفاصلے جدائ چاہتے ہو چلو یونہی سہی
درد آشنائ چاہتے ہو چلو یونہی سہی
نہ جچا پیار اپنانگاہ میں تیری
ساری خدائ چاہتے ہو چلو یونہی سہی
روگ مٹا دیتے تیرے سب ہی صنم
مسیحا نہ مسیحائ چاہتے ہو چلو یونہی سہی
چاہا تھا پلکوں میں چھپا لے تجھے
ہو ناداں رسوائ چاہتے ہو چلو یونہی سہی
مت پالو روگ محبت کا سمجھایا تھا بہت
بننا سودائ چاہتے ہو چلو یونہی سہی
ملتے ہو کیوں رقیبوں کو گلےہنس ہنس کے
بننا ہرجائ چاہتے ہو چلو یونہی سہی
More Sad Poetry






