درد بن کر یاد کا دیکھو ذرا میرے اندر وہ مکیں ہونے لگا پاؤں سے نکلی زمیں تو ایک دم آسماں میرے قریں ہونے لگا