درد بن کے چلے گئے
Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Muhammad Zia Siddiqui, Islamabadوہ بانٹتے تھے جو درد میرے وہ درد بن کے چلے گئے ہیں
جہاں سے کوئی نہ لوٹ پایا وہ اس جہاں میں چلے گئے ہیں
More Sad Poetry
وہ بانٹتے تھے جو درد میرے وہ درد بن کے چلے گئے ہیں
جہاں سے کوئی نہ لوٹ پایا وہ اس جہاں میں چلے گئے ہیں