درد جگر
Poet: shadab sahi By: shadab bashir sahi, lalamusaیہ درد جگر ہے بتاؤں کس کس کو میں
وہ چھوڑ کر چلی گئی بتاؤں کس کس کو میں
قصور میرا تھا کہ دل اس کو دیا میں نے
پیار ہی تو کیا تھا بتاؤں کس کس کو میں
عاشق تھے ھم تیرے اے میری جانے من
عاشقی کوئی گناہ نہیں بتاؤں کس کس کو میں
روتے ہیں تیری یاد میں اب ہم اے جانو
تو تو میری جان تھی بتاؤں کس کس کو میں
اس دنیا میں اب کیا کرنا اے ساھی
بے وفائی کر گئی بتاؤں کس کس کو میں
More Sad Poetry






