درد دل
Poet: Imran By: Akram, ksaدل کی آگ آنسو بھجا نہ سکے
پھول کانٹوں سے سینا بچا نہ سکے
قطرہ قطرہ میری آنکھوں سے کشید کر
پیاس من کی وہ بجھا نہ سکے
کیوں گلہ کروں میں بیوفائی کا
خزاں میں بہار کبھی آ نہ سکے
کسے ڈھونڈتے پھرتے ھو گلیوں میں
وہ چہرہ جو نظروں سے جا نہ سکے
آج شرمسار ھوں اپنی ہی نظر وں میں
ان کے کہنے پر بھی ان کو بھلا نہ سکے
More Sad Poetry






