درد دل

Poet: shoaib By: muhammad shoaib, faisalabad

دل کا جو درد ہے ، وہ تم سے ملا ہے
زندگی میں اب میرے صرف اندھیرا ہے

چراغ ڈھو نڈ رہا ہوں، پر تم ملتے نہیں
یہ کیسا میری زنگی کا سو یر ا ہے

Rate it:
Views: 467
18 Aug, 2013