درد دل میں ہوتا ہے

Poet: nadia khan By: Nadia Khan, Rawalpindi

درد دل میں ہوتا ہے آنسو آنکھوں سے کیوں بہتے ہیں
محبت ہم کرتے ہیں جلتے زمانے والے کیوں ہیں

اگر حکومت میری ہوتی تو سب کچھ بدل دیتا
دو دلوں کو ملا دیتا زمانے والوں کو خوب جلا دیتا

Rate it:
Views: 481
16 Apr, 2016