اس نے پو چھا ہو کر بر با د کیا پا یا میں نے
غمو ں کا اک جہا ن آباد پا یا میں نے
د نیا جو د یتی ہے درد اس درد کو غنیمت سمجھو
ا سی درد سے تو دل کو شا داب پا یا میں نے
قلب تڑپ بڑ ھتی ہے تو بڑ ھنے دو یا رو
اس تڑ پ سے کا ئنا ت کو جا یا میں نے
سمجھنے وا لے سمجھ گئے نا دا ں چپ بیٹھے ہیں
کا ئنا ت کی ہر شے کو چشم نم میں سما یا میں نے
ذرہ ا ندر سمٹ جا نے کا ہنر کیا ہو تا ہے
چشم نم سے ہی مسر تو ں کا در یا بہا یا میں نے
وہ ہے نا دا ں سمجھا ہے نہ سمجھے گا کبھی مجھکو کہ
کر کے بر با د گھر دل کا آ نگن سجا یا میں نے
کہتے ہیں لو گ بات کرو دو ٹوک ا لفا ظ میں
کر سکتی نہیں سو دا دل کا ہر بار سمجھا یا میں نے