تم کو اس درد کا احساس بھلا کیسے ہو جو میرے دل میں ہے لفظوں میں ادا کیسے ہو جو کبھی پاس نہ تھا اُس سے جدائی کیسی جو کبھی مل نہ سکا اُس سے گلہ کیسے ہو