درد کا رشتہ

Poet: Haider By: Haider Ali, jatoi

اک درد کا رشتہ ہے جو مرنے نہیں دیتا
اگر ٹوٹ بھی جاؤ تو بکھرنے نہیں دیتا

Rate it:
Views: 715
27 Aug, 2008