درد کی انتہاہ

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

پھر نہیں بستے وہ دل جو اک بار اُجڑ جاتے ہیں
ٹوٹ جاتا ہے دل جب رشتے بکھر جاتے ہیں
نگاہ سے دور ہوتے ہیں پر یادوں میں نظر آتے ہیں
درد کی انتہاہ تب ہوتی ہے فہیم
جب آنکھ کے آنسوں دل کی گہرائی سے گزر جاتے ہیں

Rate it:
Views: 485
13 Dec, 2016
More Sad Poetry