درد کی دوا باقی ہے

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

کٹ گئی قید حیات سزا باقی ہے
مرے درد کی ابھی دوا باقی ہے

مٹ گئے سب نقش شعور کے
دل شکستہ میں ابھی خدا باقی ہے

نہ لکھ جفاکار اے کاتب تقدیر تو
لبوں پہ سجی مری دعا باقی ہے
 

Rate it:
Views: 427
15 Jun, 2013