درد کی زبان
Poet: Faraz By: Tariq Baloch, hub chowkiکوئی ناراض ہے ہم سے کہ ہم کچھ لکھتے نہیں
کہاں سے لائیں لفظ جب وہ ملتے نہیں
درد کی زبان ہوتی تو بتا دیتے فراز
وہ زخم کیسے بتائیں جو دکھتے نہیں
More Sad Poetry
کوئی ناراض ہے ہم سے کہ ہم کچھ لکھتے نہیں
کہاں سے لائیں لفظ جب وہ ملتے نہیں
درد کی زبان ہوتی تو بتا دیتے فراز
وہ زخم کیسے بتائیں جو دکھتے نہیں