درد کی شدت

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

مرے اللہ میرے درد کی شدت مین کر تحفیف
کہ جب بھی مجھے وہ یاد آجائے

تو مجھ کو ایسی ہمت کر عطا جس سے میں
اس کو یاد کر پاوٓں نہ اس کا دھیان ہی آجائے

میں تیری یاد میں ہوجاوٓں اتنی غرق
کہ پھر شے کوئی میری توجہ پھیرنا پائے

Rate it:
Views: 375
17 Feb, 2016