درد کیا ہو تا ہے؟
درد ایک ایسا لا علا ج مرض ہے جس کا کوئی علا ج نہیں ہے
جس انسان کو درد کی بیماری لگ جائے وہ کھوکھلا ہو جا تا ہے
درد صرف اسی کا ہو تا ہے جس کو پہنچا ہو تا ہے
وہ کہتے ہیں نا جس کا درد وہی جانے
درد اور غم دو الگ الگ چیزیں نہیں بلکہ ایک جیسی ہی چیزیں ہیں
انسان درد اور غم کے بو جھ سے کبھی نہیں اٹھ پا تا
یہ درد ایک روگ کی طر ح لگ جاتا ہے
اور جس کو لگ جاتا ہے اس کا بیڑا غرق کر دیتا ہے
حفا ظت کی میں برسوں درد کی
اس کا دیا ہو ا تھا نہ اچھا لگا