درد ہو تو
Poet: Abdul Wasay Baloch By: Abdul Wasay Baloch, Dubaiدرد ہو تو ڈھلتے ہیں یوں تحریر میں الفاظ
 میرے مولا مجھے لکھنے کا طریقہ دے دے
 
 زباں بند رہی بند سہی الفاظ تو بولیں گے
 بس لوگوں کو سمجھنے کا سلیقہ دے دے
  
More Sad Poetry
درد ہو تو ڈھلتے ہیں یوں تحریر میں الفاظ
 میرے مولا مجھے لکھنے کا طریقہ دے دے
 
 زباں بند رہی بند سہی الفاظ تو بولیں گے
 بس لوگوں کو سمجھنے کا سلیقہ دے دے