دردِ جفا

Poet: ماہی ناز By: Maham jawaid, Karachi

ذرد موسم میں سبز پتوں کا کھلنا کیا ہوگا
خون رستا ہے زخم کا پھر سے چھلنا کیا ہوگا

تمام ہوا میرا قصۂ محبت بھی لازوال نہ ٹھرا
بھول بھی جا اے کہ اب مر کے ملنا کیا ہوگا

Rate it:
Views: 592
24 Jul, 2018