لاحاصل تقدس کی چاہ نہیں کرتے لوگ ایسا بھی خود سے نباہ کرتے ہیں ملتے ہیں کبھی غیر بھی شناسائی سے تو کبھی لوگ شناسا ہم سے دغا کرتے ہیں ہم سے کہتے ہیں کبھی کہ جرم ہے جفاکاری اور کبھی خود ہی ہم سے وہ ترکِ وفا کرتے ہیں