دردِ جفا
Poet: ماہی ناز By: Maham jawaid, Karachiمیری اک آہٹ کو سمجھنے سے بھی جو قاصر ٹھہرے ہوں
ان کی سماعت کا میری صداؤں سے کیا واسطہ ہوگا
کوئی بات اگر کہنا چاہیں تو بھلا جرات ہو بھی کیسے
درِ دل پہ لگے تالے ہیں وہاں تک پہنچنے کا راستہ کیا ہوگا
More Life Poetry







