ہم نے اس کو دل سے چاہا یہ بھی اسے معلوم نہیں محرومی کا زخم چھپایا یہ بھی اسے معلوم نہیں بھیگی آنکھیں سوکھ گئیں جب صحرا میں تبدیل ہوئیں روئے تو اشک نہ آیا یہ بھی اسے معلوم نہیں