دردِ دل
Poet: Mumtaz Ali Awan By: Mumtaz Ali Awan, Gujranwala Mzd/ AJ&kکتنا مُشکل ہے ناں منانا اُس کو
جو شخص روٹھا بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے
مہنگی سے مہنگی گھڑی پہن کر دیکھ لی
مگر وقت پھر بھی میرے حساب سے نہ چل سکا
More Sad Poetry
کتنا مُشکل ہے ناں منانا اُس کو
جو شخص روٹھا بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے
مہنگی سے مہنگی گھڑی پہن کر دیکھ لی
مگر وقت پھر بھی میرے حساب سے نہ چل سکا