تیری یاد نے آج پھر کیوں ہم کو رلا دیا یہ تو وہ غم ہے جس کو ہم نے برسوں پہلے بھلا دیا دل نہ سمجھ پایا دل تو نادان تھا لو آج اس نادان دل نے ہم کو غمگین بنا دیا