درست کئے بغیر

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

بزرگوں کی اگر صحبت نصیب ہو
طور ان سے سیکھ لو طریقت کا

درست کئے بغیر بسم الله اپنی
چہرہ دیکھ نہ پاؤ گے شریعت کا
 

Rate it:
Views: 663
01 Feb, 2014
More General Poetry