دروازے سے واپسی

Poet: عارف جمیل By: Arif Jameel, Lahore

کیسے سُناتے درد اپنا اُسکے سامنے

کہیں انتہا ہوتی کہیں زندگی تمام

Rate it:
Views: 636
10 Dec, 2023