درپردہ

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

پھول تو بہت ہیں یہاں
مگروہ مہک کہیں چھپ گئی

یار تو بہت ہیں یہاں
مگروہ دوستی کہیں چھپ گئی

عشق میں دھوکہ کیا ملا ہمیں
ہماری وہ دیوانگی کہیں چھپ گئی

Rate it:
Views: 367
25 Jan, 2017
More Sad Poetry