دریا تیری خاطر

Poet: شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Shakira Nandini, Oporto

شاید تُو کبھی پیاسا، پھر میری طرف لَوٹ آئے
آنکھوں میں لئے پھرتی ہوں، دریا تیری خاطر

Rate it:
Views: 501
30 Mar, 2018