دریا نے تیری یاد کا بدلہ تھا رخ مگر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

دریا نے تیری یاد کا بدلہ تھا رخ مگر
آنکھوں کو خشک میری بھی طوفان کر گیا

Rate it:
Views: 560
02 Aug, 2021