Add Poetry

دریا کے کنارے

Poet: WASIQ QURESHI By: WASIQ QURESHI, KARACHI

دریا کے کنارے پہ پیاسے کی طرح ہیں
سب عہد تیرے جھوٹے دلاسے کی طرح ہیں

جس دن سے دعاؤں میں تجھے مانگ رہا ہوں
لگتا ہے میرے ہاتھ بھی کاسے کی طرح ہیں

آنکھوں کے پیا لوں سے چھلکتے ہوئے آنسو
روداد محبت کے خلاصے کی طرح ہیں

کیونکر نہ بھلا ان کو میں سنبھالتا واثق
اپنوں کے زخم بھی تو اثاثے کی طرح ہیں

Rate it:
Views: 715
02 Feb, 2008
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets