دستک کی تمنا

Poet: Mohsin By: Tariq Baloch, hub chowki

آسیب زدہ گھر کا میں وہ دروازہ ہوں محسن
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا

Rate it:
Views: 1205
01 Dec, 2010