دشت دشمن کی ہوائیں بھی مخالف ہولیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

کیسے مٹ سکتا ہے دنیا سے مرا نام اگر
عزتیں آپ اترتی ہوں مرے شانوں پر

دشت دشمن کی ہوائیں بھی مخالف ہولیں
پھر بھی جوں تک نہیں رینگے گی مرے کانوں پر

Rate it:
Views: 404
21 Dec, 2015