Add Poetry

دشمن کا تمھیں لشکر یا فوج نظر آئی ؟

Poet: توقیر اعجاز دیپک By: سعدیہ انعام, Karachi

دشمن کا تمھیں لشکر یا فوج نظر آئی ؟
معصوم نِہَتّوں پر گولی کیوں چلائی ؟

رشتے میں دل و جاں کے اتنا تو بتا دو ؟
کیوں نفرتوں کی تم نے سرحد یہ بنائی ؟

کس قاعدے سے توڑی ؟ یہ قوم کو سمجھاؤ
جو وردی پہنتے دم تم نے تھی قسم کھائی

Rate it:
Views: 5
01 Jan, 2025
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets