دشمنِ جاں

Poet: Hafeez ur rehman By: hafeez ur rehman, Peshawar

 دشمنِ جاں کو جاں بنائے رکھا
تھا جو اک طوق اُسے تاج بنائے رکھا

شمار اُس کی عداوت کا بھلا کیا کرتے
اپنی جاں کا اُسے خود رُوگ بنائے رکھا

Rate it:
Views: 542
30 Dec, 2015