ظلم کی ساری حدیں پار کر گیا
جینا دشوار در دشوار کر گیا
کتنا بے حس تھا قتل کرنے والا
مسکراتے خنجر دل کے پار کر گیا
زندگی کو قریب المرگ پہنچا کر کے
جنازے کا بندوبست ظالم ادھار کر گیا
عین وقت مکر گیا اسد اپنی بات سے
پیار میں کی ساری محنت بیکار کر گیا