دعا

Poet: By: NS, lahore

آپ کی صبح حسین ہو شب قمر کی طرح
آپ کی رات منور ہو رخ شجر کی طرح

کوئی بہشت کا پوچھے تو کہہ سکو ہنس کر
کہ وہ بھی کیا خوب جگہ ہے ہمارے گھر کی طرح

Rate it:
Views: 564
16 Jul, 2009